اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

فاطمہ ثناء کا بگ بیش لیگ سے معاہدہ طے

03 Oct 2026
03 Oct 2026

(ویب ڈیسک) پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء کا بگ بیش لیگ (بی بی ایل) میں معاہدہ ہوگیا۔

بی بی ایل میں پرتھ اسکارچرز نے فاطمہ ثناء کو اسکواڈ میں شامل کیا ہے، فاطمہ ثناء پہلی بار ویمنز بگ بیش لیگ کھیلیں گی۔

پاکستان کی جانب سے ندا ڈار کے بعد فاطمہ ثناء بی بی ایل کھیلنے والی دوسری پاکستانی ویمن کھلاڑی بن جائیں گی۔

اس کے علاوہ فاطمہ ثناء اس سال دی ہنڈرڈ اور کینیڈا سپر 60 ٹورنامنٹ کھیلنے والی پہلی پاکستانی ویمن کھلاڑی بنی ہیں۔

علم میں رہے کہ ویمنز بگ بیش لیگ کا آغاز 29 اکتوبر سے ہوگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے