اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشین گیمز 2026: بھارت کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

03 Oct 2026
03 Oct 2026

(لاہور نیوز) ایشین گیمز فائنل میںبھارت نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

دونوں روایتی حریفوں کے درمیان بڑا ٹاکرا پاکستانی وقت کے مطابق صبح ساڑھے 9 بجے شروع ہوگا، قومی کرکٹ ٹیم نے سیمی فائنل میں بنگلہ دیش کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنائی تھی۔

بھارتی ٹیم نے بھی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فیصلہ کن معرکے کیلئے کوالیفائی کیا، شائقین کرکٹ کو ایشین گیمز کے فائنل میں دونوں روایتی حریفوں کے درمیان دلچسپ مقابلے کی توقع ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے