اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشین گیمز: پاکستان والی بال ٹیم کو سیمی فائنل میں شکست

02 Oct 2026
02 Oct 2026

(ویب ڈیسک) جاپان میں جاری ایشین گیمز کے والی بال ایونٹ میں ایران نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔

 

ناگویا میں کھیلے گئے سمیی فائنل میچ میں ایران نے پاکستان کو اسٹریٹ سیٹس میں مات دی۔والی بال میچ میں ایران کی جیت کا اسکور پچیس تیرہ، پچیس پندرہ اور پچیس گیارہ رہا۔

پاکستان والی بال ٹیم اب تیسری پوزیشن کا میچ کھیلے گی، پاکستان کے پاس اب کانسی کا تمغہ جیتنے کا موقع موجود ہے۔قومی ٹیم کل برانز میڈل میچ میں ایکشن میں ہوگی جہاں اس کا مقابلہ جاپان یا چین سے ہوگا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے