اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

وائلڈ لائف پارکس ڈائریکٹوریٹ نے تین رینجرز کو ترقی دے دی

03 Oct 2026
03 Oct 2026

(ویب ڈیسک) وائلڈ لائف پارکس ڈائریکٹوریٹ نے تین وائلڈ لائف رینجرز کو سینئر وائلڈ لائف رینجر کے عہدے پر ترقی دینے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق رائے شہادر علی کو سینئر وائلڈ لائف رینجر کے عہدے پر ترقی دے کر پراسیکیوشن لاہور میں تعینات کر دیا گیا، جبکہ غلام مصطفیٰ کو بی ایس 11 میں سینئر وائلڈ لائف رینجر ترقی دے کر تحصیل شاہکوٹ تعینات کیا گیا ہے۔

اسی طرح ریاض احمد کو بھی سینئر وائلڈ لائف رینجر کے عہدے پر ترقی دے کر ضلع ننکانہ صاحب میں تعینات کر دیا گیا۔

محکمہ وائلڈ لائف کے مطابق تینوں افسران کی ترقی کا اطلاق فوری طور پر اور مستقل بنیادوں پر ہو گا، وائلڈ لائف رینجرز کی ترقی کا فیصلہ 30 ستمبر کو ہونے والے محکمانہ ترقیاتی کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے