اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

60 روز میں 66 ہزار سے زائد پاکستانی روزگار کیلئے بیرون ملک روانہ

01 Oct 2026
01 Oct 2026

(لاہور نیوز) بیورو آف امیگریشن کے مطابق گزشتہ دو ماہ کے دوران 66 ہزار 815 پاکستانی روزگار کے لیے بیرون ملک گئے۔

رپورٹ کے مطابق اگست 2026 میں 27 ہزار 656 پاکستانی ملازمت کے لیے بیرون ملک روانہ ہوئے، جبکہ جولائی میں سمندر پار جانے والے پاکستانی ورکرز کی تعداد 39 ہزار 159 رہی، ماہانہ بنیاد پر روز گار کے لیے بیرون ملک جانے والے پاکستانیوں کی تعداد میں 11 ہزار 503 افراد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔

 

 

 

رپورٹ کے مطابق اگست میں پاکستان پاورٹی ایلیویشن فنڈ نے 5 ہزار 169 بلاسود قرضے جاری کیے، جن کی مجموعی مالیت 38 کروڑ 10 لاکھ روپے رہی یہ قرضے چھوٹے کاروبار، خود روز گار اور مالی شمولیت کے لیے دیے گئے جبکہ 2019 سے اب تک بلاسود قرضوں کی مجموعی تقسیم 127 ارب روپے تک پہنچ گئی ہے۔

بیورو آف امیگریشن کے مطابق حکومت کی جانب سے رہائشی اور زرعی فنانسنگ کے مواقع بھی بڑھائے جا رہے ہیں، جن کا مقصد زیادہ لوگوں کو معاشی مواقع تک رسائی فراہم کرنا ہے۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے