اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

بھتہ کا معاملہ، پولیس اہلکاروں کیخلاف اغوا برائے تاوان کا مقدمہ درج

01 Oct 2026
01 Oct 2026

(لاہور نیوز) پولیس اہلکاروں پر کارسواروں سے مبینہ طور پر ایک لاکھ روپے بھتہ وصول کرنے کے الزام پر تھانیدار سمیت دیگر اہلکاروں کے خلاف اغوا برائے تاوان کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔

سی سی ڈی کینٹ میں درج مقدمہ میں اے ایس آئی طارق، کانسٹیبل عمران اور سعی اسلام نامزد  ہیں، ایف آئی آر کے مطابق  سیالکوٹ موٹروے ناکہ پر تلاشی کے دوران کچھ نہ ملنے پر اہلکاروں  نے ہراساں کیا۔

تھانیدار طارق  نے 50 ہزار روپے جاز کیش اور 50 ہزار روپے نقد وصول کیے، ایس آئی محمد ایوب کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے پولیس اہلکاروں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے