اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ڈی جی آئی ایس پی آر آج شام اہم پریس کانفرنس کریں گے

01 Oct 2026
01 Oct 2026

(لاہور نیوز) ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (ڈی جی آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری آج شام اہم پریس کانفرنس کریں گے۔

ذرائع کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری کی پریس کانفرنس شام 5 بجے ہو گی، جس میں اہم امور پر بریفنگ دی جائے گی۔

قبلِ ازیں لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی راولپنڈی کی طالبات اور فیکلٹی ممبران کے ساتھ خصوصی نشست کی۔

نشست کے دوران ڈی جی آئی ایس پی آر نے طالبات کے مختلف سوالات کے مدلل اور مفصل جوابات دیئے، براہِ راست سوال و جواب کے ذریعے طالبات کو قومی امور سے متعلق حقائق جاننے کا موقع ملا، جبکہ کئی ابہامات اور غلط فہمیوں کو بھی دور کیا گیا۔

اس موقع پر وائس چانسلر فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر بشریٰ مرزا نے کہا ہے کہ تعلیم کا مقصد صرف نصابی معلومات تک محدود نہیں بلکہ طالبات کی تربیت اور انہیں زمینی حقائق سے آگاہ کرنا بھی ضروری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے