اپ ڈیٹس
  • 263.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 476.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور میں جرائم پیشہ افراد کیخلاف کارروائیاں تیز، 3 ملزمان گرفتار

30 Sep 2026
30 Sep 2026

(لاہور نیوز) ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کی ہدایت پر لاہور میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کر دی گئیں۔

مناواں پولیس نے خفیہ اطلاع پر دورانِ پٹرولنگ مختلف مقامات سے 3 ملزمان کو اسلحہ اور منشیات سمیت گرفتار کر لیا۔

پولیس ترجمان کے مطابق گرفتار ملزمان میں ریاض، علی اور عابد شامل ہیں۔ ملزمان کے قبضے سے 500 گرام آئس اور غیر قانونی اسلحہ برآمد کیا گیا۔

ایس پی کینٹ عثمان عزیز میر کے مطابق گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے انہیں مزید تفتیش کے لیے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے کہا ہے کہ شہر بھر میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے