اپ ڈیٹس
  • 263.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 476.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لیاقت آباد: ماں باپ کے لڑائی جھگڑے سے دل برداشتہ نوجوان کی خودکشی

30 Sep 2026
30 Sep 2026

(لاہور نیوز)لیاقت آباد کے علاقے میں ماں باپ کے لڑائی جھگڑے سے دل برداشتہ نوجوان نے خودکشی کرلی۔

تفصیلات کے مطابق ایوب روڈ کے رہائشی 22سالہ مظہر کے والدین اکثر لڑائی جھگڑا کرتےرہتے تھے جس پر دلبرداشتہ ہو کر نوجوان نے خودکشی کی۔
نوجوان کو بے ہوشی کی حالت میں ہسپتال لے جایا گیا مگر جانبر نہ ہو سکا۔
پولیس نے لاش کو تحویل میں لے لیا ہے، واقعے کی مزیدتفتیش جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے