اپ ڈیٹس
  • 263.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 476.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سٹاک ایکسچینج: 100 انڈیکس میں 339 پوائنٹس کی کمی

28 Sep 2026
28 Sep 2026

(لاہور نیوز) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کا اختتام منفی زون میں ہوا۔

 

کاروباری ہفتے کے پہلے دن 100 انڈیکس 339 پوائنٹس کمی سے 1 لاکھ 70 ہزار 425 پوائنٹس کی نفسیاتی حد پر بند ہوا۔انڈیکس کی یومیہ بلند سطح 1 لاکھ 71 ہزار 126 جبکہ یومیہ کم ترین سطح 1 لاکھ 70 ہزار 120 رہی۔

سٹاک ایکسچینج میں 569 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا، جن میں سے 181 کمپنیوں کے شیئرز میں اضافہ جبکہ 267 کمپنیوں کے شیئرز میں کمی ہوئی۔شیئر مارکیٹ میں 17 ارب روپے مالیت کے 42 کروڑ شیئرز کا لین دین ہوا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے