اپ ڈیٹس
  • 257.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ایل پی جی کا سرکاری نرخ 258 روپے فی کلو، مارکیٹ میں 450 روپے تک فروخت

27 Sep 2026
27 Sep 2026

(لاہور نیوز) شہر میں ایل پی جی کی سرکاری نرخ سے زائد قیمت پر فروخت جاری ہے، سرکاری نرخ 258 روپے فی کلو مقرر ہونے کے باوجود مارکیٹ میں ایل پی جی 300 سے 450 روپے فی کلو تک فروخت ہونے لگی۔

شہریوں کی جانب سے ایل پی جی ڈیلرز کے من مانے نرخ وصول کرنے کی شکایات سامنے آرہی ہیں۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ سرکاری نرخنامہ موجود ہونے کے باوجود اس پر عملدرآمد نہیں ہورہا۔

ایل پی جی کی اوورچارجنگ کے باعث گھریلو صارفین کا بجٹ متاثر ہورہا ہے، جبکہ سلنڈر خریدنے والے شہری اضافی رقم ادا کرنے پر مجبور ہیں۔

شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ سرکاری نرخ سے زائد قیمت پر ایل پی جی فروخت کرنے والے دکانداروں کے خلاف کارروائی کی جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے