اپ ڈیٹس
  • 257.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پولٹری مصنوعات کے دام برقرار، انڈوں کی قیمت میں ایک روپے کا اضافہ

26 Sep 2026
26 Sep 2026

(لاہور نیوز) برائلر کے نرخ برقرار ہیں جبکہ انڈوں کی قیمت میں ایک روپے فی درجن اضافہ کر دیا گیا۔

سرکاری نرخ نامے کے مطابق برائلر گوشت کی قیمت 439 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے، تاہم صافی گوشت شہریوں کو 500 روپے فی کلو تک فروخت کیا جا رہا ہے۔

زندہ برائلر کے نرخوں کے مطابق فارم گیٹ ریٹ 275 روپے فی کلو مقرر کیا گیا ہے، جبکہ ہول سیل مارکیٹ میں زندہ برائلر کی قیمت 289 روپے فی کلو مقرر ہے، پرچون بازار میں زندہ برائلر 303 روپے فی کلو فروخت کرنے کیلئے مقرر کیا گیا ہے۔

دوسری جانب انڈوں کی قیمت میں ایک روپے فی درجن اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد انڈوں کی قیمت 261 روپے فی درجن مقرر کر دی گئی ہے، ہول سیل مارکیٹ میں انڈوں کی پیٹی کی قیمت 7 ہزار 710 روپے مقرر کی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے