اپ ڈیٹس
  • 257.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

مسلسل کمی کے بعد سونا ہزاروں روپے مہنگا ہو گیا

25 Sep 2026
25 Sep 2026

(لاہور نیوز) عالمی و مقامی سطح پر سونا چار روز مسلسل کمی کے بعد آج ہزاروں روپے مہنگا ہو گیا۔

 

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 47 ڈالر اضافے سے 4 ہزار 305 ڈالر پر پہنچ گیا جبکہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 4 ہزار 700 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت میں 4 ہزار 29 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

قیمتوں میں اضافے کے باعث مقامی صرافہ بازاروں میں فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 53 ہزار 36 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت 3 لاکھ 88 ہزار 404 روپے کی سطح پر پہنچ گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے