اپ ڈیٹس
  • 257.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ، ہنڈرڈ انڈیکس مثبت زون میں بند ہوا

25 Sep 2026
25 Sep 2026

(لاہور نیوز) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری کا ملا جلا رجحان رہا تاہم کاروبار کا اختتام مثبت زون میں ہوا۔

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز مثبت زون میں ہوا جس کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس 500 سے زائد پوائنٹس اضافے کیساتھ ایک لاکھ 71 ہزار سے زائد پوائنٹس پر پہنچ گیا۔

ٹریڈنگ کے دوران سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا اتار چڑھاؤ جاری رہا تاہم کاروباری روز کے اختتام پر ہنڈرڈ انڈیکس 266 پوائنٹس کے اضافے کیساتھ ایک لاکھ 70 ہزار 765 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔

سٹاک مارکیٹ میں آج 12 ارب 4 کروڑ 45 لاکھ 53 ہزار 12 روپے مالیت کے 21 کروڑ 24 لاکھ 59 ہزار 915 شیئرز کا لین دین ہوا۔

واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 70 ہزار 498 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے