اپ ڈیٹس
  • 257.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

عظمیٰ بخاری کا پی ٹی آئی مارچ ملتوی ہونے پر طنزیہ تبصرہ، مزاحیہ پوسٹر شیئر

25 Sep 2026
25 Sep 2026

(لاہور نیوز) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے مارچ ملتوی کیے جانے پر طنزیہ اور مزاحیہ انداز میں تبصرہ کرتے ہوئے تین پوسٹرز سوشل میڈیا پر شیئر کر دیے۔

 

عظمیٰ بخاری کی جانب سے شیئر کیے گئے پہلے پوسٹر پر درج تھا، ’’انتشار مارچ ملتوی، اسلام آباد نے سکھ کا سانس لیا‘‘ جبکہ اس کے جواب میں لکھا گیا، ’’اور مارچ نے اگلی تاریخ تک سکھ کا سانس لیا۔‘‘

دوسرے مزاحیہ پوسٹر میں مکالمہ درج تھا، ’’اسلام آباد آرہے ہو؟‘‘ جس کے جواب میں ’’انتشار مارچ‘‘ کی جانب سے ’’نہیں، ابھی نہیں‘‘ لکھا گیا جبکہ اسلام آباد کی جانب سے جواب دیا گیا، ’’اچھا، میں بھی آرام کر لیتا ہوں۔‘‘

تیسرے پوسٹر میں پی ٹی آئی رہنما سہیل آفریدی کو کارکنوں سے ’’آزادی یا موت‘‘ کا سوال کرتے دکھایا گیا، جس کے جواب میں مزاحیہ انداز میں کارکنوں کی جانب سے ’’تو رین دے بھائی‘‘ کا جملہ درج کیا گیا۔

تینوں پوسٹرز میں سہیل آفریدی کو افسردہ دکھایا گیا ہے، عظمیٰ بخاری نے پوسٹرز کے ذریعے پی ٹی آئی کے مارچ ملتوی ہونے پر طنزیہ انداز میں اپنا ردعمل ظاہر کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے