اپ ڈیٹس
  • 257.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

موبائل سروسز کی ڈاؤن گریڈنگ سے متعلق پنجاب حکومت حالات کے مطابق فیصلہ کرے گی: عظمی بخاری

23 Sep 2026
23 Sep 2026

(لاہور نیوز) پی ٹی آئی احتجاج کے پیش نظر صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ موبائل سروسز کی ڈاؤن گریڈنگ کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔

صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری  نے کہا ہے کہ موبائل سروسز کی ڈاؤن گریڈنگ کا تاحال کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔

انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت کو موبائل سروسز کو ڈاؤن گریڈ کرنے کی درخواست نہیں دی تاہم پنجاب حکومت حالات کے مطابق فیصلہ کرے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے