اپ ڈیٹس
  • 257.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

تھانہ سندر کی حدود میں ٹریفک حادثہ، 22 سالہ نوجوان جاں بحق

25 Sep 2026
25 Sep 2026

(لاہور نیوز) تھانہ سندر کی حدود میں تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار 22 سالہ نوجوان جاں بحق ہوگیا۔

پولیس کے مطابق حادثہ تیز رفتار گاڑی کی ٹکر کے باعث پیش آیا، جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار نوجوان ہارون موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔

پولیس نے جاں بحق نوجوان کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانے منتقل کردی، جبکہ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے