اپ ڈیٹس
  • 257.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور: چڑیا گھر کی تاریخ میں پہلی بار نایاب آبی حیات بھی شامل

23 Sep 2026
23 Sep 2026

(لاہور نیوز) لاہور چڑیا گھر کی تاریخ میں پہلی بار نایاب آبی حیات کو شامل کر لیا گیا۔

لاہور چڑیا گھر میں نایاب نسل کی 15 اقسام کی تقریبا 100 مچھلیاں شامل کی گئی ہیں۔

فش ایکویریم میں لائن فش، گرین برڈ ورس، مونو اینجلز اور مختلف ڈیمسلز، سکوائرل فش، ریڈ ٹوتھ ٹرگر فش اور لائر ٹیل ورس شامل  کر لی گئیں۔

 اسی طرح وولوکینو سٹار فش،سینڈ شفٹنگ سٹار فش سمیت مختلف کورلز بھی ایکویریم کی زینت بن گئے۔

کولٹ ٹری، امبریلا، مشروم اور زوآنتھڈز کورلز فش ایکویریم سمیت 42کلر گلو ٹیٹرا مچھلیاں بھی نئی آبی حیات میں شامل ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے