اپ ڈیٹس
  • 257.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور میں آج پارہ 35 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان، آلودگی میں دوسرا نمبر

24 Sep 2026
24 Sep 2026

(لاہور نیوز) شہر میں صبح کے اوقات میں گرمی کی شدت برقرار ہے، موجودہ درجہ حرارت 30 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے، جبکہ محسوس کیا جانے والا درجہ حرارت 34 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 24 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے اعداد و شمار کے مطابق ہوا کی رفتار 6 کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی، جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 67 فیصد تک جا پہنچا ہے۔ شہر میں فی الحال بارش کا کوئی امکان نہیں۔

دوسری جانب فضائی آلودگی کے اعتبار سے لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آگیا۔ شہر میں سموگ کی اوسط شرح 210 ریکارڈ کی گئی۔

ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق علامہ اقبال ٹاؤن میں فضائی آلودگی کی شرح 214 ریکارڈ کی گئی، جبکہ ماڈل ٹاؤن میں ایئر کوالٹی انڈیکس 184 ریکارڈ کیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے