اپ ڈیٹس
  • 257.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: 220 ٹریفک حادثات میں ایک شخص جاں بحق، 272 زخمی

22 Sep 2026
22 Sep 2026

(لاہور نیوز) گزشتہ 24 گھنٹوں میں مختلف علاقوں سے 220 حادثات رپورٹ ہوئے ہیں۔

ریسکیو حکام کے مطابق حادثات میں ایک شخص جاں بحق، 272 افراد زخمی ہوئے، 86 شدیدزخمیوں کو مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا جبکہ 186معمولی زخمیوں کو موقع پر طبی امداد فراہم کی گئی۔

ریسکیو حکام کا کہنا تھا کہ ادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کےباعث پیش آئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے