اپ ڈیٹس
  • 257.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.40 قیمت فروخت : 41.47
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.15 قیمت فروخت : 277.65
  • یورو قیمت خرید: 318.04 قیمت فروخت : 318.61
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.87 قیمت فروخت : 371.54
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.55 قیمت فروخت : 197.91
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.93 قیمت فروخت : 198.29
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.77
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.78 قیمت فروخت : 73.91
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.46 قیمت فروخت : 75.60
  • کویتی دینار قیمت خرید: 901.89 قیمت فروخت : 903.51
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سندر ملتان روڈ پر ٹریفک حادثہ، موٹرسائیکل سوار جاں بحق

22 Sep 2026
22 Sep 2026

لاہور: سندر ملتان روڈ پر تیز رفتار بس نے موٹرسائیکل کو کچل دیا، حادثے میں موٹرسائیکل سوار موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔

ریسکیو 1122 کے مطابق جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت 24 سالہ شعیب رمضان کے نام سے ہوئی ہے۔

ریسکیو اہلکاروں نے شعیب رمضان کی لاش ٹی ایچ کیو رائیونڈ منتقل کردی۔

حادثے کے بعد بس ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا، جبکہ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

حادثے کے باعث ملتان روڈ پر ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہوئی، جسے بعد ازاں بحال کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق واقعے کی مزید قانونی کارروائی جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے