اپ ڈیٹس
  • 255.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 454.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.35 قیمت فروخت : 41.41
  • یورو قیمت خرید: 322.65 قیمت فروخت : 323.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.83 قیمت فروخت : 376.50
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.14 قیمت فروخت : 200.50
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.81 قیمت فروخت : 201.17
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.86 قیمت فروخت : 74.00
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

نواب ٹاؤن: 8 سالہ بچے پر مبینہ تشدد کرنے والا قاری گرفتار

19 Sep 2026
19 Sep 2026

(لاہور نیوز) نواب ٹاؤن کے علاقے جوڈیشل کالونی میں سپارہ پڑھنے گئے 8 سالہ بچے پر مبینہ تشدد کا واقعہ سامنے آ گیا، پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم قاری محمد اصغر کو گرفتار کر لیا۔

ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز کے مطابق بچہ روتا ہوا گھر پہنچا تو اس کے جسم پر تشدد کے نشانات موجود تھے۔ بچے کے والد نے واقعے کے متعلق پولیس سے رجوع کیا، جس پر ان کی درخواست پر نواب ٹاؤن پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

پولیس نے مبینہ تشدد میں ملوث قاری محمد اصغر کو گرفتار کر لیا ہے، جبکہ ملزم کے خلاف مزید قانونی کارروائی جاری ہے۔

ڈی آئی جی آپریشنز نے کہا کہ بچوں پر تشدد ناقابل قبول ہے۔ بچوں کو جسمانی تشدد سے محفوظ ماحول فراہم کرنا والدین اور اساتذہ کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے