اپ ڈیٹس
  • 249.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.35 قیمت فروخت : 41.41
  • یورو قیمت خرید: 322.65 قیمت فروخت : 323.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.83 قیمت فروخت : 376.50
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.14 قیمت فروخت : 200.50
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.81 قیمت فروخت : 201.17
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.86 قیمت فروخت : 74.00
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

اڈیالہ جیل: بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے 6 رہنماؤں کی فہرست ارسال

16 Sep 2026
16 Sep 2026

(لاہور نیوز) اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے پارٹی رہنماؤں کی ملاقات کیلئے تحریک انصاف نے چھ رہنماؤں کے نام جیل حکام کو بھجوا دیئے ہیں۔

پی ٹی آئی کی جانب سے بھجوائی گئی فہرست میں سینیٹر مشتاق احمد خان، کلیم اللہ لونی اور نعیم اسلم گوندل کے نام شامل ہیں۔

فہرست میں نصیر احمد ستی، محمد بلال انصاری اور شہلا نیازی کے نام بھی شامل کیے گئے ہیں۔

پی ٹی آئی رہنما بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے 17 ستمبر کو اڈیالہ جیل پہنچیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے