اپ ڈیٹس
  • 249.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.35 قیمت فروخت : 41.41
  • یورو قیمت خرید: 322.65 قیمت فروخت : 323.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.83 قیمت فروخت : 376.50
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.14 قیمت فروخت : 200.50
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.81 قیمت فروخت : 201.17
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.86 قیمت فروخت : 74.00
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پولیس پر فائرنگ کیس: دہشت گردی دفعات ختم کرنے کی درخواست خارج

16 Sep 2026
16 Sep 2026

(لاہور نیوز) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پولیس پر فائرنگ کرنے والے ملزم عدنان عارف بٹ کی مقدمہ میں دہشتگردی کی دفعات ختم کرنے کی درخواست خارج کر دی۔

انسداد دہشت گردی عدالت کے جج شاہد سکندر  نے ملزم کی درخواست پر فیصلہ سنایا، سماعت کے دوران ملزم کے وکیل  نے مقدمہ عام فوجداری عدالت میں منتقل کرنے کی استدعا کی۔

عدالت نے وکیل کے دلائل سننے کے بعد ملزم کی درخواست مسترد کر دی، ملزم عدنان عارف بٹ کیخلاف تھانہ سرور روڈ میں پولیس پر فائرنگ کا مقدمہ درج ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے