اپ ڈیٹس
  • 245.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 454.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.35 قیمت فروخت : 41.41
  • یورو قیمت خرید: 322.65 قیمت فروخت : 323.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.83 قیمت فروخت : 376.50
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.14 قیمت فروخت : 200.50
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.81 قیمت فروخت : 201.17
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.86 قیمت فروخت : 74.00
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور ہائی کورٹ نے کمسن بچہ دادی سے لے کر ماں کے حوالے کر دیا

15 Sep 2026
15 Sep 2026

(لاہور نیوز) لاہور ہائی کورٹ میں بچے کی حوالگی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے کمسن بچے کو دادی سے لے کر ماں کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا۔

لاہور ہائی کورٹ کے سنگل بینچ نے نجمہ بی بی کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالتی حکم کے بعد بچے کی دادی جذباتی ہو گئیں اور عدالت میں دہائیاں دیتی رہیں۔

دادی کی جانب سے عدالت میں دہائیاں دینے پر ہائی کورٹ کے سکیورٹی اہلکاروں نے خاتون کو عدالت عالیہ سے روانہ کر دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے