اپ ڈیٹس
  • 245.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 454.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.35 قیمت فروخت : 41.41
  • یورو قیمت خرید: 322.65 قیمت فروخت : 323.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.83 قیمت فروخت : 376.50
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.14 قیمت فروخت : 200.50
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.81 قیمت فروخت : 201.17
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.86 قیمت فروخت : 74.00
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

رائیونڈ میں گندے پانی کے جوہڑ سے 3 سالہ بچے کی لاش برآمد

14 Sep 2026
14 Sep 2026

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت کے علاقہ رائیونڈ روڈ کے قریب گندے پانی کے جوہڑ سے 3 سالہ بچے کی لاش برآمد ہو گئی۔

ریسکیو حکام کے مطابق متوفی بچے کی شناخت عاصم کے نام سے ہوئی ہے۔

حکام کا کہنا تھا کہ عاصم 12 ستمبر سے لاپتہ تھا، جس کی تلاش جاری تھی، اطلاع ملنے پر امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچیں اور بچے کی لاش جوہڑ سے نکالنے کے لیے کارروائی کی۔

دوسری جانب پولیس نے کہا ہے کہ بچے کی موت کی اصل وجہ پوسٹ مارٹم رپورٹ موصول ہونے کے بعد سامنے آئے گی تاہم  پولیس کی جانب سے قتل سمیت تمام پہلوؤں سے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے