اپ ڈیٹس
  • 245.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 454.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.35 قیمت فروخت : 41.41
  • یورو قیمت خرید: 322.65 قیمت فروخت : 323.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.83 قیمت فروخت : 376.50
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.14 قیمت فروخت : 200.50
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.81 قیمت فروخت : 201.17
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.86 قیمت فروخت : 74.00
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

نشتر کالونی: 60 سالہ شہری کی مبینہ خودکشی، تحقیقات جاری

14 Sep 2026
14 Sep 2026

(لاہور نیوز) نشتر کالونی میں 60 سالہ شہری نے مبینہ طور پر نامعلوم وجوہات کی بنا پر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔

پولیس کے مطابق متوفی کی شناخت 60 سالہ عنایت مسیح کے نام سے ہوئی ہے۔

واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور تحقیقاتی اداروں کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کئے، پولیس نے ضروری کارروائی مکمل کرنے کے بعد لاش مردہ خانے منتقل کر دی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی مختلف پہلوؤں سے تحقیقات جاری ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے