اپ ڈیٹس
  • 245.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 454.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.35 قیمت فروخت : 41.41
  • یورو قیمت خرید: 322.65 قیمت فروخت : 323.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.83 قیمت فروخت : 376.50
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.14 قیمت فروخت : 200.50
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.81 قیمت فروخت : 201.17
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.86 قیمت فروخت : 74.00
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پی ایچ اے کا لاہور کے تاریخی نہرو پارک کی تزئین و آرائش کا فیصلہ

14 Sep 2026
14 Sep 2026

(لاہور نیوز) پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی (پی ایچ اے) نے لاہور کے تاریخی نہرو پارک کی تزئین و آرائش اور بحالی کا فیصلہ کر لیا۔

پی ایچ اے کے مطابق نہرو پارک کی تاریخی اہمیت کو مدنظر رکھتے ہوئے اس کی بحالی کیلئے خصوصی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

پی ایچ اے کا شعبہ ہارٹی کلچر پارک میں گھاس کے ساتھ دیدہ زیب موسمی اور سجاوٹی پھول لگائے گا، جبکہ شعبہ انجینئرنگ کی جانب سے فوارے، نائٹ لائٹس اور بچوں کیلئے جھولے نصب کیے جائیں گے۔

نہرو پارک میں کرکٹ کے شائقین کیلئے عالمی معیار کا پویلین بھی تعمیر کیا جائے گا، ڈی جی پی ایچ اے کا کہنا ہے کہ نہرو پارک کی بحالی سے شہریوں کو بہترین تفریحی اور صحت مندانہ سہولیات میسر آئیں گی.

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے