اپ ڈیٹس
  • 242.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.35 قیمت فروخت : 41.41
  • یورو قیمت خرید: 322.65 قیمت فروخت : 323.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.83 قیمت فروخت : 376.50
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.14 قیمت فروخت : 200.50
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.81 قیمت فروخت : 201.17
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.86 قیمت فروخت : 74.00
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

محمد عباس نے وسیم اکرم کا 27 برس پرانا ریکارڈ برابر کردیا

13 Sep 2026
13 Sep 2026

(ویب ڈیسک) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عباس نے لیجنڈ آل راؤنڈر وسیم اکرم کا 27 برس پرانا ریکارڈ برابر کردیا۔

 

36 سالہ محمد عباس نے انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ میں زبردست بیٹنگ اور بولنگ کی اور خود کو پرفارمنس سے نمایاں کیا۔42 رنز بنانے والے محمد عباس نے 9ویں وکٹ پر رضا اللّٰہ 81 رنز کے ہمراہ 121 رنز کی شراکت قائم کی اور ٹیم کا مجموعی اسکور 449 رنز تک پہنچانے میں اپنا کردار ادا کیا۔

محمد عباس نے 130 رنز کے ہدف کے تعاقب میں اترنے والی انگلش ٹیم کے ابتدائی 2 بیٹرز کو پہلے ہی اوورز میں آؤٹ کیا۔اس سے قبل یہ کارنامہ 1999ء میں وسیم اکرم نے سری لنکا کے خلاف انجام دیا تھا، اس کے ساتھ ہی وہ ٹیسٹ میچ کی اننگز میں پہلے ہی اوورز میں 2 وکٹ لینے والے پہلے پاکستانی کھلاڑی بن گئے تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے