اپ ڈیٹس
  • 242.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.35 قیمت فروخت : 41.41
  • یورو قیمت خرید: 322.65 قیمت فروخت : 323.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.83 قیمت فروخت : 376.50
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.14 قیمت فروخت : 200.50
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.81 قیمت فروخت : 201.17
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.86 قیمت فروخت : 74.00
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

مبینہ مشکوک انجری اور ڈسپلن کی خلاف ورزی، امام کیخلاف ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار

13 Sep 2026
13 Sep 2026

(ویب ڈیسک)مبینہ مشکوک انجری اور ڈسپلن کی خلاف ورزی کا سامنا کرنے والے قومی کرکٹر امام الحق کیخلاف ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار کر لی گئی۔

ذرائع کے مطابق امام الحق کو جعلی انجریز، ڈریسنگ روم لیکس اور ڈسپلن کی خلاف ورزی کے الزامات کا سامنا ہے، ٹیسٹ اوپنر کی پرانی فائل بھی کھل گئی ہے جس کے باعث ان پر پابندی کا بھی امکان ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے امام الحق کی دورہ انگلینڈ سے قبل دورہ نیوزی کی انجری پر بھی بورڈ کو شکوک تھے، پچھلی انجری کی انکوائری کے بعد اوپنر پر 2 سال کی پابندی کی سفارش کی گئی تھی۔

ذرائع کے مطابق سابق ہیڈکوچ اور سابق سلیکٹر نے حکام سے ملاقات کرکے امام الحق پر پابندی نہ لگانےکی سفارش کی تھی، ایک سابق کپتان نے بھی امام الحق کو پابندی سے بچانے کیلئے اہم کردار ادا کیا تھا۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے