اپ ڈیٹس
  • 242.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.35 قیمت فروخت : 41.41
  • یورو قیمت خرید: 322.65 قیمت فروخت : 323.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.83 قیمت فروخت : 376.50
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.14 قیمت فروخت : 200.50
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.81 قیمت فروخت : 201.17
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.86 قیمت فروخت : 74.00
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں پاکستان کی بدترین پوزیشن

13 Sep 2026
13 Sep 2026

(لاہور نیوز) انگلینڈ کے ہاتھوں ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کے بعد پاکستان کو رینکنگ میں بھی بڑا دھچکا، قومی ٹیم ایک درجہ تنزلی کے بعد دس ٹیموں کی رینکنگ میں نویں نمبر پر آگئی۔

انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش نے پاکستان کی ٹیسٹ کرکٹ میں مشکلات مزید بڑھا دی ہیں، دس ٹیموں پر مشتمل ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستان کی یہ تاریخ کی بدترین پوزیشن ہے۔ قومی ٹیم نے گزشتہ 20 ٹیسٹ میچز میں صرف 7 کامیابیاں حاصل کی ہیں، جبکہ مسلسل خراب کارکردگی کے باعث رینکنگ میں بھی تنزلی کا سامنا کرنا پڑا۔

پاکستان کو گزشتہ 12 ٹیسٹ سیریز میں سے 6 میں وائٹ واش کا سامنا کرنا پڑا، جس کے باعث قومی ٹیم ٹیسٹ کرکٹ میں اپنی پوزیشن برقرار رکھنے میں ناکام رہی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے