اپ ڈیٹس
  • 242.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.35 قیمت فروخت : 41.41
  • یورو قیمت خرید: 322.65 قیمت فروخت : 323.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.83 قیمت فروخت : 376.50
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.14 قیمت فروخت : 200.50
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.81 قیمت فروخت : 201.17
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.86 قیمت فروخت : 74.00
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

دنیا کا بہترین کوچ بھی لے آئیں قومی ٹیم پر کوئی فرق نہیں پڑے گا: وسیم اکرم

12 Sep 2026
12 Sep 2026

(لاہور نیوز) سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا کہ دنیا کا بہترین کوچ بھی لے آئیں تو فرق نہیں پڑے گا، قوم کو سچ بتانا پڑے گا ملک میں اب یہی ٹیلنٹ ہے۔

 

سابق کپتان وسیم اکرم نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ خطرے کی گھنٹی 5 سال پہلے ہی بج چکی تھی، صبر اور پلاننگ کے علاوہ کوئی پلان نہیں ہے، پی ایس ایل کو دس سال ہو چکے ایک بلے باز نہیں نکلا۔

وسیم اکرم نے کہا کہ پی سی بی نے ڈومیسٹک کا جو نظام بنایا ہے اس کو تین چار سال چلنے دیں، کلب کرکٹ بحال ہونی چاہئے، جیسے ہر پاکستانی ٹیم کی پرفارمنس دیکھ کر افسردہ ہوتا ہے ایسے میں بھی ہوتا ہوں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے