اپ ڈیٹس
  • 242.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.35 قیمت فروخت : 41.41
  • یورو قیمت خرید: 322.65 قیمت فروخت : 323.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.83 قیمت فروخت : 376.50
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.14 قیمت فروخت : 200.50
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.81 قیمت فروخت : 201.17
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.86 قیمت فروخت : 74.00
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ون ویلنگ کے دوران موٹر سائیکل سوار کی ٹکر سے ریسکیو اہلکار جاں بحق

12 Sep 2026
12 Sep 2026

(لاہور نیوز) شادمان کے علاقے میں تیز رفتار ون ویلر کی ٹکر سے ریسکیو اہلکار جاں بحق ہوگیا۔

 

پولیس کے مطابق جاں بحق ریسکیو اہلکار کی شناخت عثمان کے نام سے ہوئی، حادثہ شادمان نالے کے قریب پیش آیا۔عینی شاہدین کے مطابق تیز رفتار موٹر سائیکل سوار ون ویلر نے ریسکیو اہلکار کو ٹکر ماری، حادثے میں تیز رفتار موٹر سائیکل سوار بھی زخمی ہوا۔

ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق ریسکیو اہلکار کی لاش کو جنرل ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے