اپ ڈیٹس
  • 242.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.35 قیمت فروخت : 41.41
  • یورو قیمت خرید: 322.65 قیمت فروخت : 323.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.83 قیمت فروخت : 376.50
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.14 قیمت فروخت : 200.50
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.81 قیمت فروخت : 201.17
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.86 قیمت فروخت : 74.00
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور آلودہ ترین شہروں میں 15ویں نمبر پر آ گیا

09 Sep 2026
09 Sep 2026

(لاہور نیوز) لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں 15ویں نمبر پر آ گیا، شہر میں ایئر کوالٹی انڈیکس (اے کیو آئی) 98 ریکارڈ کیا گیا ہے۔

مختلف علاقوں میں فضائی آلودگی کی صورتحال مختلف رہی، برکی روڈ پر اے کیو آئی 257، اقبال ٹاؤن میں 117، بیدیاں روڈ پر 107، ڈی ایچ اے فیز فائیو میں 99، پیراگون میں 96 جبکہ ماڈل ٹاؤن میں فضائی آلودگی کی شرح 81 ریکارڈ کی گئی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور کا موجودہ درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، ہوا میں نمی کا تناسب 40 فیصد رہا، محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں 8 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلنے کا سلسلہ جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے