اپ ڈیٹس
  • 242.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.35 قیمت فروخت : 41.41
  • یورو قیمت خرید: 322.65 قیمت فروخت : 323.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.83 قیمت فروخت : 376.50
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.14 قیمت فروخت : 200.50
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.81 قیمت فروخت : 201.17
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.86 قیمت فروخت : 74.00
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ڈیبیو میچ میں پاکستانی بولر رضااللہ نے انگلش کپتان کو پہلے ہی اوور میں آؤٹ کر دیا

09 Sep 2026
09 Sep 2026

(ویب ڈیسک)پاکستان کے فاسٹ بولر رضا اللہ نے انگلینڈ کے خلاف برمنگھم ٹیسٹ میں ڈیبیو پر شاندار آغاز کرتے ہوئے پہلے ہی اوور میں انگلش کپتان جو روٹ کو ایل بی ڈبلیو آؤٹ کردیا۔

21 سالہ رضا اللہ نے تقریباً 90 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے گیند کراتے ہوئے اپنے پہلے ہی اوور میں اہم وکٹ حاصل کی۔ اس سے قبل پاکستان ٹیم پہلی اننگز میں صرف 133 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی تھی سعود شکیل 43 رنز کے ساتھ ٹاپ اسکورر رہے۔

انگلینڈ کی جانب سے جوش ٹنگ نے 4 جبکہ اولی رابنسن اور جوفرا آرچر نے 3،3 وکٹیں حاصل کیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے