اپ ڈیٹس
  • 242.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.35 قیمت فروخت : 41.41
  • یورو قیمت خرید: 322.65 قیمت فروخت : 323.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.83 قیمت فروخت : 376.50
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.14 قیمت فروخت : 200.50
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.81 قیمت فروخت : 201.17
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.86 قیمت فروخت : 74.00
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ڈوپنگ ایشو، انعام بٹ ایشین گیمز سے دستبردار ہوگئے

09 Sep 2026
09 Sep 2026

(ویب ڈیسک)بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی ریسلر انعام بٹ ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد ایشین گیمز سے دستبردار ہوگئے۔

جاپان میں 19 ستمبر سے شیڈول ایشیا کے سب سے بڑے کھیلوں کے میلے ایشین گیمز میں پاکستان ریسلنگ فیڈریشن کے سیکرٹری انعام بٹ نے بطور کوچ شرکت کرنی تھی۔

پاکستان کے چار ریسلرز ان گیمز میں میڈلز کے حصول کی کوشش کریں گے جن میں محمد عبداللہ 65، کلوگرام، عنایت اللہ 74 کلو گرام، نعمان ذکا 86 کلو گرام اور محمد گلزار 97 کلوگرام کیٹگری میں زور آزمائی کریں گے

ان ریسلرز کے ساتھ ارشد ستار بطور کوچ اور مینیجر ذمہ داریاں نبھائیں گے۔پاکستان ریسلنگ ٹیم کا کیمپ عثمان شاہد اور اظہر حسین کی زیر نگرانی اسلام آباد میں جاری ہے۔

قومی ریسلنگ ٹیم 27 سمتبر کو جاپان کا سفر کرے گی جبکہ ریسلنگ کے مقابلے 3 اکتوبر کو ہوں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے