اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 483.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.35 قیمت فروخت : 41.42
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.25 قیمت فروخت : 277.75
  • یورو قیمت خرید: 322.46 قیمت فروخت : 323.04
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.59 قیمت فروخت : 376.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.34 قیمت فروخت : 200.70
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.27 قیمت فروخت : 201.63
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.84 قیمت فروخت : 73.98
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.49 قیمت فروخت : 75.63
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.27 قیمت فروخت : 905.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ضلعی انتظامیہ نان، روٹی کی سرکاری قیمتوں پر عملدرآمد کیلئے متحرک

08 Sep 2026
08 Sep 2026

(لاہور نیوز) ڈی سی لاہور کی جانب سے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو نان 20 اور روٹی کی 14 روپے میں فروخت یقینی بنانے کی ہدایات جاری کر دی گئیں۔

ڈی سی لاہور کیپٹن (ر) محمد علی اعجاز کی انسپیکشنز تیز کرنے کی ہدایت کر دی، پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو نان 20 اور روٹی 14 روپے میں فروخت یقینی بنانے کا حکم دے دیا۔ 

ڈی سی نے کہا کہ اشیاء ضروریہ بشمول نان، روٹی کے نرخوں پر عمل درآمد کیلئے مجسٹریٹس الرٹ رہیں جبکہ گراں فروشی روکنےکیلئےفیلڈ انفورسمنٹ پلان پر مکمل عمل کیا جائے۔

انہوں نے مزید کہا کہ مقررہ نرخوں سےتجاوزکرنےوالوں سےکوئی رعایت نہیں ہو گی، قیمتوں کی نگرانی کا عمل مزیدسخت کیاجائیگا تاہم شہری ہیلپ لائن نمبر 0307،0002345 پر بھی شکایت درج کرا سکتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے