اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 483.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.35 قیمت فروخت : 41.42
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.25 قیمت فروخت : 277.75
  • یورو قیمت خرید: 322.46 قیمت فروخت : 323.04
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.59 قیمت فروخت : 376.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.34 قیمت فروخت : 200.70
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.27 قیمت فروخت : 201.63
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.84 قیمت فروخت : 73.98
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.49 قیمت فروخت : 75.63
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.27 قیمت فروخت : 905.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سی ٹی او لاہور کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ، افسران کو فیلڈ میں رہنے کا حکم

09 Sep 2026
09 Sep 2026

:سی ٹی او لاہور سید عبدالرحیم شیرازی نے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور مختلف شاہراہوں اور چوراہوں پر ٹریفک انتظامات کا جائزہ لیا۔

سی ٹی او لاہور نے سکولز اور کالجز کے اطراف ٹریفک کی روانی اور انتظامات کا بھی معائنہ کیا۔

سید عبدالرحیم شیرازی نے کینال روڈ پر صحافی کالونی، صحافی پلی اور مختلف کراسنگز کا دورہ بھی کیا۔ صحافی کالونی کے سامنے پلی پر ٹریفک انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

اس موقع پر ڈی ایس پی مغلپورہ عقیل نے سی ٹی او لاہور کو ٹریفک انتظامات سے متعلق بریفنگ دی۔

سی ٹی او لاہور نے ٹریفک روانی یقینی بنانے اور شہریوں کو زیادہ سے زیادہ سہولت فراہم کرنے کے لیے فیلڈ افسران کو ضروری ہدایات جاری کیں۔

انہوں نے تمام ڈی ایس پیز کو سکول کھلنے اور چھٹی کے اوقات میں لازمی فیلڈ میں موجود رہنے کا حکم دیا۔

سی ٹی او لاہور نے ہدایت کی کہ مصروف اوقات میں کوئی بھی سینئر آفیسر دفتر میں نہ بیٹھے، بلکہ اہم چوکوں اور شاہراہوں پر اپنی پوزیشن یقینی بنائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے