اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 483.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.29 قیمت فروخت : 41.37
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.30 قیمت فروخت : 277.80
  • یورو قیمت خرید: 322.33 قیمت فروخت : 322.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.20 قیمت فروخت : 375.88
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.88 قیمت فروخت : 200.24
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.07 قیمت فروخت : 201.43
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.77 قیمت فروخت : 1.78
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.85 قیمت فروخت : 73.98
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.51 قیمت فروخت : 75.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب یونیورسٹی : احتجاج کے دوران ملازم پر تشدد، اساتذہ و ملازمین کیخلاف مقدمہ درج

09 Sep 2026
09 Sep 2026

(ویب ڈیسک) پنجاب یونیورسٹی میں احتجاج کے دوران ملازم پر تشدد اور سرکاری امور میں مداخلت کے الزام میں مسلم ٹاؤن پولیس نے پرتشدد احتجاجی اساتذہ و ملازمین کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

پنجاب یونیورسٹی میں احتجاج پر 147، 149پی پی سی کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ۔ایف آئی آر کے مطابق احتجاج کے دوران انتظامی اموراورمعمول کی سرگرمیاں متاثرہوئیں،ساؤنڈ سسٹم کے مبینہ غیرقانونی استعمال پرپنجاب ساؤنڈ سسٹمزایکٹ کےتحت کارروائی کی گئی ۔ مقدمے میں 149،147 پی پی سی اور ساؤنڈ سسٹمز ایکٹ کی دفعہ 6 شامل ہیں ۔

ایف آئی آرمیں یونیورسٹی ملازمین چوہدری بشارت، تنویراعوان، طیب اعجاز،حماد بٹ ،ڈاکٹر کامران عابد، سردار اصغر،ڈاکٹر ماجد علی اور ڈاکٹر مقیت نامزد ہیں ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے