اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 483.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.29 قیمت فروخت : 41.37
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.30 قیمت فروخت : 277.80
  • یورو قیمت خرید: 322.33 قیمت فروخت : 322.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.20 قیمت فروخت : 375.88
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.88 قیمت فروخت : 200.24
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.07 قیمت فروخت : 201.43
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.77 قیمت فروخت : 1.78
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.85 قیمت فروخت : 73.98
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.51 قیمت فروخت : 75.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب یونیورسٹی انڈرگریجوایٹ داخلوں کے دوسرے مرحلے کا آغاز کل سے ہو گا

07 Sep 2026
07 Sep 2026

(لاہور نیوز) پنجاب یونیورسٹی انڈرگریجوایٹ داخلوں کے دوسرے مرحلے کا آغاز 08 ستمبر سے ہو گا۔

پنجاب یونیورسٹی میں داخلوں کے دوسرا فیز 8 ستمبر سے شروع ہو گا، پنجاب یونیورسٹی میں پہلے فیز میں امسال 12 ہزار 766 سے زائد داخلے ہو گئے، گزشتہ سال داخلوں کے دونوں فیزمیں کل 11 ہزار 112 داخلے ہوئے تھے۔

پنجاب یونیورسٹی انڈرگریجوایٹ ڈگری پروگرامز میں 14 ہزار داخلے کرے گی، بچ جانے والے نشستوں پر امیدوار داخلوں لے لئے درخواست دے سکتے ہیں۔

وائس چانسلر ڈاکٹر محمد علی نے کہا ہے کہ پنجاب یونیورسٹی میں داخلوں میں اضافہ یونیورسٹی کے معیار تعلیم پر امیدواروں کا اعتماد ہے، پنجاب یونیورسٹی سب سے کم فیس میں سب سے بہترین تعلیم دے رہی ہے، انہوں نے کہا کہ یونیورسٹی میں طلبا و طالبات کو سب سے زیادہ سکالرشپس اور سبسڈی دی جاتی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے