اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 483.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.29 قیمت فروخت : 41.37
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.30 قیمت فروخت : 277.80
  • یورو قیمت خرید: 322.33 قیمت فروخت : 322.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.20 قیمت فروخت : 375.88
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.88 قیمت فروخت : 200.24
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.07 قیمت فروخت : 201.43
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.77 قیمت فروخت : 1.78
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.85 قیمت فروخت : 73.98
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.51 قیمت فروخت : 75.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

لاہور بورڈ کے تحت 12ویں جماعت کے نتائج کا اعلان 23 ستمبر کو ہو گا

05 Sep 2026
05 Sep 2026

(لاہور نیوز) لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے 12ویں جماعت کے سالانہ امتحانات کے نتائج کے اعلان کا شیڈول جاری کر دیا۔

 بورڈ کے مطابق انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے نتائج کا باقاعدہ اعلان 23 ستمبر کو کیا جائے گا۔

بورڈ حکام کے مطابق نتائج کے اعلان سے ایک روز قبل، 22 ستمبر بروز منگل شام 4 بجے پوزیشن ہولڈرز کے ناموں کا اعلان کیا جائے گا، رواں سال انٹر پارٹ ٹو کے امتحانات میں دو لاکھ سے زائد طلبہ و طالبات نے شرکت کی۔

لاہور بورڈ کے مطابق انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان 22 اکتوبر کو کیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے