اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 483.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.29 قیمت فروخت : 41.37
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.30 قیمت فروخت : 277.80
  • یورو قیمت خرید: 322.33 قیمت فروخت : 322.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.20 قیمت فروخت : 375.88
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.88 قیمت فروخت : 200.24
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.07 قیمت فروخت : 201.43
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.77 قیمت فروخت : 1.78
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.85 قیمت فروخت : 73.98
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.51 قیمت فروخت : 75.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں میں ایک ہی روز دو لاکھ مریضوں کو طبی سہولیات فراہم

08 Sep 2026
08 Sep 2026

(لاہور نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے تحت صوبے کے سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں میں ایک ہی روز تقریباً دو لاکھ مریضوں کو طبی سہولیات فراہم کی گئیں۔

محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن پنجاب نے 7 ستمبر کی ایک روزہ سروس ڈلیوری رپورٹ جاری کردی، جس کے مطابق صوبے کے 57 سرکاری ہسپتالوں میں ایک ہی روز ایک لاکھ 98 ہزار 637 مریضوں کو طبی سہولیات فراہم کی گئیں۔

رپورٹ کے مطابق سرکاری ہسپتالوں کی او پی ڈی میں ایک لاکھ 37 ہزار 997 جبکہ ایمرجنسی میں 60 ہزار 640 مریضوں کو طبی خدمات فراہم کی گئیں۔

ایک ہی روز کے دوران سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں میں 2 ہزار 221 مریضوں کی سرجریز کی گئیں، جبکہ 693 سی ٹی سکینز، ایک ہزار 959 ایم آر آئیز اور 454 مریضوں کی انجیوگرافیز بھی کی گئیں۔

سروس ڈلیوری رپورٹ کے مطابق ہسپتالوں میں مجموعی طور پر 77 ہزار 800 مریضوں کے تشخیصی ٹیسٹس کئے گئے، جبکہ مریضوں کو 5 کروڑ 98 لاکھ روپے مالیت کی مفت ادویات بھی فراہم کی گئیں۔

محکمہ صحت کے اعداد و شمار کے مطابق ایک روز میں فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کا یہ حجم پنجاب کے سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں میں مریضوں کو علاج معالجے کی سہولیات کی فراہمی کا واضح عکاس ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے