اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 483.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.29 قیمت فروخت : 41.37
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.30 قیمت فروخت : 277.80
  • یورو قیمت خرید: 322.33 قیمت فروخت : 322.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.20 قیمت فروخت : 375.88
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.88 قیمت فروخت : 200.24
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.07 قیمت فروخت : 201.43
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.77 قیمت فروخت : 1.78
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.85 قیمت فروخت : 73.98
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.51 قیمت فروخت : 75.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

بسنت 2027: پتنگ اور ڈور سازوں کی رجسٹریشن کا آغاز

05 Sep 2026
05 Sep 2026

(لاہور نیوز) بسنت 2027 کیلئے پتنگ اور ڈور تیار کرنے والے مینوفیکچررز کی رجسٹریشن کا عمل شروع کر دیا گیا۔

بسنت پورٹل 2027 پر مینوفیکچررز کی جانب سے رجسٹریشن جاری ہے، انتظامیہ کے مطابق بسنت کیلئے پتنگ بازی کا سامان تیار کرنے کے خواہشمند افراد کیلئے رجسٹریشن اور اجازت نامے کا حصول لازمی قرار دیا گیا ہے، صرف این او سی جاری ہونے والے افراد ہی پتنگ اور ڈور تیار کر سکیں گے۔

ضلعی انتظامیہ کی ٹیمیں منظور شدہ سامان کی تیاری کی کڑی نگرانی کریں گی، جبکہ صرف مقررہ اور منظور شدہ سائز کی پتنگیں تیار کرنے کی اجازت ہو گی۔

حکام کے مطابق ڈور کی تیاری کیلئے پنا اور سوتی ڈور کی اجازت ہو گی، مینوفیکچررز کے لائسنس کیلئے 1 ہزار روپے فیس مقرر کی گئی ہے۔

انتظامیہ نے واضح کیا ہے کہ بسنت کیلئے صرف منظور شدہ سائز کی پتنگ اور سوتی ڈور ہی تیار کی جا سکے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے