اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 483.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.29 قیمت فروخت : 41.37
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.30 قیمت فروخت : 277.80
  • یورو قیمت خرید: 322.33 قیمت فروخت : 322.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.20 قیمت فروخت : 375.88
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.88 قیمت فروخت : 200.24
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.07 قیمت فروخت : 201.43
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.77 قیمت فروخت : 1.78
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.85 قیمت فروخت : 73.98
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.51 قیمت فروخت : 75.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

گرین لاہور ویژن: عطا بخش روڈ پر بانس کے پودے لگانے کا آغاز

05 Sep 2026
05 Sep 2026

(لاہور نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے گرین لاہور ویژن کے تحت شہر کو سرسبز بنانے کیلئے پی ایچ اے نے عطا بخش روڈ کے ساتھ شجرکاری کا آغاز کر دیا۔

پانچ کلومیٹر طویل عطا بخش روڈ کے اطراف سیوریج نالے کے ساتھ بانس کے پودے لگائے جائیں گے، پی ایچ اے کے مطابق مجموعی طور پر 3600 بانس کے نئے پودے لگائے جائیں گے۔

ایم ڈی پی ایچ اے کے مطابق شجرکاری کا عمل آئندہ ہفتے تک مکمل کر لیا جائے گا، حکام کا کہنا ہے کہ منصوبے کا مقصد شہر میں سبزہ بڑھانے کے ساتھ ساتھ سڑک کے اطراف ماحول کو مزید خوبصورت اور سرسبز بنانا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے