اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 483.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.29 قیمت فروخت : 41.37
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.30 قیمت فروخت : 277.80
  • یورو قیمت خرید: 322.33 قیمت فروخت : 322.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.20 قیمت فروخت : 375.88
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.88 قیمت فروخت : 200.24
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.07 قیمت فروخت : 201.43
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.77 قیمت فروخت : 1.78
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.85 قیمت فروخت : 73.98
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.51 قیمت فروخت : 75.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ملک بھر میں پاسپورٹ ڈلیوری کاؤنٹرز ہر ہفتہ کھلے رہیں گے

05 Sep 2026
05 Sep 2026

(لاہور نیوز) شہریوں کو تیار پاسپورٹس کی بروقت فراہمی یقینی بنانے کیلئے ملک بھر میں پاسپورٹ ڈیلیوری کاؤنٹرز ہفتہ کے روز بھی کھلے رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاسپورٹ ڈیلیوری کاؤنٹرز ہفتہ کو صبح 8 بجے سے شام 4 بجےتک کھلے رہیں گے، جبکہ ہفتہ وار پاسپورٹ ڈیلیوری کی یہ سہولت 2 ماہ تک جاری رہے گی۔

ڈی جی امیگریشن اینڈ پاسپورٹس کے مطابق شہری ہفتہ کے روز بھی اپنے تیار پاسپورٹس وصول کر سکیں گے، جو شہری معمول کے دفتری اوقات میں پاسپورٹ وصول کرنے کیلئے نہیں آ سکتے، وہ ہفتہ وار سہولت سے فائدہ اٹھائیں۔

ڈی جی پاسپورٹس نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ اپنے تیار پاسپورٹس جلد از جلد وصول کریں، 6 ماہ سے زائد عرصے تک وصول نہ کئے جانے والے پاسپورٹس حکومتی پالیسی کے تحت تلف کر دیئے جائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے