اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 483.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.29 قیمت فروخت : 41.37
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.30 قیمت فروخت : 277.80
  • یورو قیمت خرید: 322.33 قیمت فروخت : 322.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.20 قیمت فروخت : 375.88
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.88 قیمت فروخت : 200.24
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.07 قیمت فروخت : 201.43
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.77 قیمت فروخت : 1.78
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.85 قیمت فروخت : 73.98
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.51 قیمت فروخت : 75.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور کے حسن کی بحالی کا عزم، صفائی ٹیم تین شفٹوں میں سرگرم

04 Sep 2026
04 Sep 2026

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت کے حسن کو برقرار رکھنے اور شہر کو صاف ستھرا رکھنے کیلئے ستھرا پنجاب لاہور کی صفائی ٹیموں نے اندرون شہر سمیت راوی ٹاؤن میں صفائی آپریشن مزید تیز کر دیا۔

لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی ٹیمیں مختلف علاقوں میں تینوں شفٹوں کے دوران صفائی کے فرائض انجام دے رہی ہیں۔

سی ای او ایل ڈبلیو ایم کے مطابق صفائی آپریشن کیلئے 254 آپریشنل گاڑیاں اور 1900سے زائد صفائی اہلکار فیلڈ میں موجود ہیں جبکہ افسران بھی تینوں شفٹوں میں متحرک رہتے ہوئے صفائی آپریشن کی نگرانی کر رہے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ لاہور بھر میں مینوئل سویپنگ کا عمل بھی جاری ہے، اس کے علاوہ مختلف علاقوں میں صفائی کے انتظامات کیلئے خصوصی ٹیمیں بھی تعینات کی گئی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے