اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 483.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.27 قیمت فروخت : 41.35
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.40 قیمت فروخت : 277.90
  • یورو قیمت خرید: 323.12 قیمت فروخت : 323.70
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.99 قیمت فروخت : 377.67
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.76 قیمت فروخت : 200.12
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.28 قیمت فروخت : 200.65
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.74 قیمت فروخت : 1.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.88 قیمت فروخت : 74.02
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.53 قیمت فروخت : 75.67
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.29 قیمت فروخت : 904.92
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

مریدکے: بیوی کی شوہر پر فائرنگ، ہمسائے کا 6 سالہ بچہ شدید زخمی

04 Sep 2026
04 Sep 2026

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت کے مضافاتی علاقے مریدکے کے محلہ بسم اللہ کالونی میں میاں بیوی کے درمیان جھگڑے کے دوران فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں ہمسائے کا 6 سالہ بچہ شدید زخمی ہوگیا۔

پولیس کے مطابق بیوی سمیعہ نے مبینہ طور پر اپنے خاوند لیاقت پر فائرنگ کی۔ فائرنگ کی زد میں آکر ہمسائے کا چھ سالہ بچہ عبدالہادی ولد منیر شدید زخمی ہوگیا۔

زخمی بچے کو فوری طور پر ٹی ایچ کیو ہسپتال مریدکے منتقل کیا گیا، جہاں سے تشویشناک حالت کے پیش نظر اسے لاہور ریفر کردیا گیا۔

پولیس کے مطابق مریدکے سٹی پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کردی ہیں جبکہ خاتون کے خلاف تادیبی کارروائی بھی عمل میں لائی جا رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے