اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 483.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.29 قیمت فروخت : 41.37
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.30 قیمت فروخت : 277.80
  • یورو قیمت خرید: 322.33 قیمت فروخت : 322.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.20 قیمت فروخت : 375.88
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.88 قیمت فروخت : 200.24
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.07 قیمت فروخت : 201.43
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.77 قیمت فروخت : 1.78
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.85 قیمت فروخت : 73.98
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.51 قیمت فروخت : 75.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

نیشنل کرکٹ اکیڈمی اور ایل سی سی اے گراؤنڈ کو بھی جدید انداز میں ڈھالنے کا فیصلہ

04 Sep 2026
04 Sep 2026

(ویب ڈیسک) قذافی سٹیڈیم لاہور کے بعد نیشنل کرکٹ اکیڈمی اور اس سے متصل ایل سی سی اے گراؤنڈ کی بھی اپ گریڈیشن کا کام جاری ہے۔

این سے اے اور ایل سی سی اے گراونڈ کی درمیان دیوار گرائے جانے کے بعد اب گراونڈ میں کھدائی کا کام جاری ہے، ایل سی سی گراؤنڈ میں جدید پویلین بنایا جائے گا جبکہ نکاسی آب کا جدید سسٹم بنایا جائے گا ۔

قذافی سٹیڈیم کی جدید انداز میں اپ گریڈیشن کے بعد پی سی بی نے سٹیڈیم سے متصل نیشنل کرکٹ اکیڈمی اور ایل سی سی اے گراؤنڈ کو بھی جدید انداز میں ڈھالنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں اپ گریڈیشن کا کام جاری ہے ۔

گراؤنڈ میں نئی پریکٹس پچز بھی بنائی جائیں گی جس کے لیے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں توسیع کی جا رہی ہے جہاں رہائش کے انتظامات کو اپ گریڈ کیا جائے گا جبکہ جم کو بھی بڑا کیاجانا منصوبے کا حصہ ہے۔

واضح رہے کہ این سی اے اور ایل سی سی اے گراؤنڈ کو جدید انٹرنیشنل معیار کے مطابق اپ گریڈ کیا جا رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے