اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 483.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.29 قیمت فروخت : 41.37
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.30 قیمت فروخت : 277.80
  • یورو قیمت خرید: 322.33 قیمت فروخت : 322.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.20 قیمت فروخت : 375.88
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.88 قیمت فروخت : 200.24
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.07 قیمت فروخت : 201.43
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.77 قیمت فروخت : 1.78
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.85 قیمت فروخت : 73.98
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.51 قیمت فروخت : 75.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سپورٹس بورڈ پنجاب کے ایڈوائزری بورڈ میں طلبہ کی شمولیت

04 Sep 2026
04 Sep 2026

(ویب ڈیسک) پنجاب سپورٹس بورڈ کے ایڈوائزری بورڈ میں پہلی مرتبہ طلبہ کو بھی شامل کر لیا گیا۔

سپورٹس بورڈ پنجاب کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پاکستان میں پہلی بار کسی سرکاری ادارے کے ایڈوائزری بورڈ میں طلبہ کو بطور ممبر شامل کیا گیا ہے۔

اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ سپورٹس بورڈ پنجاب کے ایڈوائزری بورڈ کے اجلاس میں طالب علم بھی شریک ہوئے جبکہ ایڈوائزری بورڈ کے اجلاس کی صدارت وزیرکھیل پنجاب فیصل ایوب کھوکھر نےکی۔

وزیرکھیل پنجاپ فیصل ایوب کھوکھر  نے کہا کہ نوجوان اب کھیلوں کی پالیسی اور فیصلہ سازی میں براہِ راست شریک ہوں گے۔

وزیرکھیل پنجاب نے کہا کہ کالجز اور یونیورسٹیز میں سپورٹس کوٹہ پر سختی سے عملدرآمد کرایا جائے گا، پرائیویٹ یونیورسٹیوں میں بھی سپورٹس کوٹہ سسٹم پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے گا۔

انہوں نے بتایا کہ پنجاب سپورٹس بورڈ کے ایڈوائزری بورڈ کی معیاد ایک سال ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے