اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.27 قیمت فروخت : 41.35
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.40 قیمت فروخت : 277.90
  • یورو قیمت خرید: 323.12 قیمت فروخت : 323.70
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.99 قیمت فروخت : 377.67
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.76 قیمت فروخت : 200.12
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.28 قیمت فروخت : 200.65
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.74 قیمت فروخت : 1.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.88 قیمت فروخت : 74.02
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.53 قیمت فروخت : 75.67
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.29 قیمت فروخت : 904.92
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ کیخلاف تیسرے ٹیسٹ میچ کیلئے برمنگھم پہنچ گئی

03 Sep 2026
03 Sep 2026

(لاہور نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے تیسرے میچ کی تیاریوں کیلئے برمنگھم پہنچ گئی۔

ذرائع کے مطابق عبداللہ فضل، عرفات منہاس اور عمران رندھاوا نے بھی قومی سکواڈ کو جوائن کر لیا ہے، قومی ٹیم 4 ستمبر کو ایجبسٹن کرکٹ گراؤنڈ میں صبح ساڑھے 9 بجے ٹریننگ سیشن کرے گی۔

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ بھی 9 ستمبر سے ایجبسٹن کرکٹ گراؤنڈ، برمنگھم میں شروع ہوگا، انگلش ٹیم کو سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے